ڈالر کتنا سستا ہوا؟ انٹربینک مارکیٹ سے بڑی خبر آگئی

کراچی (کامرس ڈیسک )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر بعد ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 71 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 197 روپے 75 پیسے پر آ گیاہے ، گزشتہ چار روز کے دوران ڈالر 4 روپے 21 پیسے سستا ہو اہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں