پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی عطاء اللہ ایڈوکیٹ کی اداروں کو خودکش حملے کی دھمکی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کےرکن قومی اسمبلی عطاء اللہ ایڈوکیٹ نے ویڈیو پیغام میںاداروں کو دھمکی دیتے ہوئے کہاہے اگر سابق وزیراعظم عمران خان کو کچھ ہوا تو وہ خودکش حملہ کریں گے۔

مزید پڑھیں: شمالی وزیرستان اور بنوں میں سکیورٹی فورسز کے 2 مختلف آپریشنز میں 7 دہشت گرد ہلاک

انہوں نے کہا کہ میں ملک چلانے والوں سے کہتا ہو ں کہ آپ رہیں گےاور نہ آپ کے بچے ۔اور اسی طرح ہزاروں کارکن تیارہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں