آزادی سنوکر چیمپئن شپ نعمان سلیم نے اپنے نام کرلی

ُپشاور( سپورٹس رپور) آزادی سنوکر چیمپئن شپ نعمان سلیم نے اپنے نام کرلی ، فائنل میں لطیف خان کو تین ایک سے شکست ، مہمان خصوصی خیبر پختونخوا اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری و صدر صوبائی سنوکر اینڈ بیلرڈ ایسوسی ..مزید پڑھیں

ملک ریاض اور ان کی بیٹی کی مبینہ آڈیو پر ریحام خان کا ردعمل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے بزنس ٹائیکون ملک ریاض اور ان کی بیٹی کی مبینہ وائرل آڈیو  پر ردعمل دیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر  پر جاری بیان میں ..مزید پڑھیں

دنیا میں سب سے سستے اور مہنگے پیٹرول والے ممالک، تفصیل اس خبر میں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں 2 جون کی شب حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا تھا جس کے بعد پیٹرول ملکی تاریخ میں پہلی بار 200 روپے فی لیٹر سے تجاوز کرگیا تھا۔اس اضافے کے بعد ایک ..مزید پڑھیں

مسلح افواج کی جانب سے حضورﷺکی شان اقدس میں گستاخی کی شدیدمذمت

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے ترجمان بابر افتخارنے کہا ہے کہ مسلح افواج حضورﷺکی شان اقدس میں گستاخی کی شدیدمذمت الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ یہ افسوسناک عمل مسلمانوں کیخلاف شدیدنفرت کامنہ بولتاثبوت ہے،بھارت میں مسلمانوں اوراقلیتوں کیخلاف نفرت انگیزسلوک رواں ..مزید پڑھیں

دعا زہرہ کی کورٹ میں پیشی، والدین کے بجائے کس کےساتھ جانے کی خواہش ظاہر کردی ، جانیں

کراچی (کرائم رپورٹر )کراچی سے لاپتہ ہونے والی دعا زہرہ کو سندھ ہائیکورٹ میں پیش کر دیا گیا ،عدالت کو بیان میں دعا کا کہنا تھا کہ میری عمر 18سال ہے مجھے کسی نے اغوا نہیں کیا میں ظہیر کے ..مزید پڑھیں

میثاق معیشت بہت ضروری،کشکول مشن ختم کر کے خود کفالت کو ہدف بنانا ہو گا، سراج الحق

اسلام آباد(سپیشل رپورٹر)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے تین روزہ مرکزی مجلس شوری سے منصورہ میں اختتامی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا نے مریخ کی طرف سفر شروع کیا ہے مختلف ممالک خلائی مشن بھیج رہے ہیں ..مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے سے روک دیا، تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد ( نیوزڈیسک ) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا معاملہ آئی ایم ایف کی منظوری سے منسلک ہے۔مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کا مطالبہ ہے کہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں نہ ..مزید پڑھیں

انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہونے کے بعد ایک اور غیر ملکی ٹیم سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی

ملتان (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کے خلاف تین ون ڈے میچز کی سیریز کھیلنے کیلئے ویسٹ انڈیز کی ٹیم پاکستان پہنچ گئی، ون ڈے سیریز کا آغاز 8 جون سے ہوگا۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم سیریز کیلئے پہلے اسلام آباد پہنچی ..مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم این اے اور ایم پی اے پاکستان تحریک انصاف میں شامل

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر )  پاکستان تحریک انصاف نے مسلم لیگ (ن) کی2 اہم وکٹیں گرا دیں ، لودھراں سے مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم این اے پیر اقبال شاہ اور سابق ایم پی اے پیر عامر اقبال شاہ اپنےساتھیوں سمیت ..مزید پڑھیں