سالوں سے امریکی پابندیاں برداشت کرنے کے بعد ایران کو بڑی خوشخبری ملنے کی امید

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے ایرانی تیل پر پابندیاں نرم کیے جانے کا امکان ہے۔نومبر کے ضمنی الیکشن سر پر ہیں اور  امریکا میں تیل کی قیمت 250 روپے فی لیٹر کے برابر ہو چکی ہے، ایسے ..مزید پڑھیں

بنگلادیش کے کنٹینر ڈپو میں آتشزدگی سے 34 افراد ہلاک، سیکڑوں زخمی

ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلا دیش کے ایک کنٹینر ڈپو میں آگ لگنے سے کم از کم 34 افراد ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے ہیں۔یہ واقعہ چٹاگانگ سے 25 میل دور واقع سیتا کنڈا کے علاقے میں پیش آیا جہاں 4 ..مزید پڑھیں

ایرانی پاسداران انقلاب کے کرنل حادثے میں جاں بحق

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) یرانی پاسداران انقلاب کے کرنل ایک حادثے میں انتقال کرگئے، دو ہفتوں کے دوران یہ دوسرے اعلیٰ افسر کی وفات ہے۔ ایران کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق کرنل علی اسماعیل زادہ چند روز قبل کَرَج ..مزید پڑھیں

مکیش امبانی پھر ایشیا کے امیر ترین شخص بن گئے

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارت کے بزنس ٹائیکون مکیش امبانی نے ایک بار پھر ایشیا کے امیر ترین شخص ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔انڈیا کی ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی نے گوتم اڈانی سے ایشیا کے امیر ..مزید پڑھیں

امریکی بحریہ کا جنگی طیارہ گرکرتباہ، پائلٹ ہلاک

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی بحریہ کا جنگی طیارہ گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہوگیا۔امریکی بحریہ کی جانب سےجاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بحریہ کا جنگی طیارہ کیلی فورنیا کی کاؤنٹی سین برنارڈینو کاؤنٹی گرکرتباہ ہوا۔ ط ..مزید پڑھیں

ہالی ووڈ اسٹار امبر ہرڈ بڑی مجرمہ، جونی ڈیپ چھوٹے مجرم قرار

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہالی ووڈ کے معروف اداکار جونی ڈیپ اور ان کی سابقہ اہلیہ امبر ہرڈ کے کیس کا فیصلہ آگیا، جس کے مطابق امبر ہرڈ بڑی مجرمہ اور جونی ڈیپ چھوٹے مجرم قرار دیئے گئے ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے ..مزید پڑھیں

اسرائیل اور عرب امارات کے درمیان آزاد تجارتی معاہدہ ہوگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات اور اسرائیل میں آزاد تجارت معاہدے پر دستخط ہوگئے جو دونوں ممالک کے تعلقات میں تاریخی پیشرفت ہے۔اسرائیل کے وزیر معیشت اور صنعت اورنا باربیوا اور ان کے اماراتی ہم منصب عبداللہ بن طوق ..مزید پڑھیں

یورپ میں کریک ڈاﺅن،پاکستانیوں کی شامت آگئی

برسلز(نیوزڈیسک) پیرس میں پیش آنے والے دہشت گردی کے واقعات کے بعد بیلجئیم اوروسط امریکی ملک ہونڈراس میں 8 پاکستانیوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق پیرس کے بعد بیلجئیم کے دارالحکومت برسلزمیں دہشت گردی کے خدشات ..مزید پڑھیں

پیرس دہشت گردی ،مسلمانوں کے ساتھ وہ ہوگیا جس کاکسی نے سوچا بھی نہ تھا

پیرس(نیوزڈیسک)پیرس میں دہشت گردی کے بعد لوگوں میں پھر اسلام مخالف جذبات ابھرنے لگے میڈیا رپورٹ کے مطابق فرانس کا تھرٹین الیون امریکی مسلمانوں کےلئے نائن الیون جیسا بن کر سامنے آیا ۔ پیرس میں دہشت گردی پرساری مسلم دنیا ..مزید پڑھیں